Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
کھیل

ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان پی ایس ایل ٹرافی جیتنے کیلئے پرعزم

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(ویب ڈیسک)پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹرافی اپنے نام کرنے کے عزم کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں  ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا کمبی نیشن بہترین رہا ہے، کہا جاتا تھا کہ ملتان سلطانز کی بولنگ کمزور ہے لیکن لڑکوں نے محنت کی اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ان کا کہنا ہے کہ بڑے ناموں پر کبھی فوکس نہیں کیا جو رزلٹ دیتا ہے ان کو دیکھتے ہیں، فائنل میں بھی اچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے، فاسٹ بولر احسان اللہ کا نام افغانستان کیخلاف قومی ٹیم میں نام آنے پر خوشی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے