Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
شہرکی خبریں

زمان پارک کیمپوں کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا گیا

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(لاہور نیوز) زمان پارک کیمپوں کی جگہ پر پانی چھوڑ دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے جہاں پر کیمپ لگائے تھے وہاں پر پی ایچ آئی نے پانی چھوڑ دیا۔

پی ٹی آئی کے کارکنان دوبارہ کیمپ نہ لگا سکیں اس لیے گرین بیلٹ میں پانی چھوڑا گیا ہے۔

 پی ایچ اے انتظامیہ کا کہنا ہے گرین بلٹ کو پانی لگایا گیا ہے۔ درختوں کو کئی ہفتوں سے پانی نہیں لگا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے