اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اینٹی کرپشن کورٹ: محمد خان بھٹی کی درخواست ضمانت پر سماعت22مارچ تک ملتوی

18 Mar 2023
18 Mar 2023

(لاہور نیوز) محمد خان بھٹی کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت 22 مارچ تک ملتوی کر دی گئی، اینٹی کرپشن عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن عدالت   کے جج علی رضا نے محمد خان بھٹی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، عدالت نے درخواست ضمانت پر وکلا کو 22 مارچ کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔

یاد رہے سابق پرنسپل سیکرٹری تو سی ایم پنجاب محمد خان بھٹی پر رشوت  لے کر افسران کو مرضی کے عہدوں پر تعیناتی اور 80 کروڑ روپے  کی کرپشن کا الزام ہے، ملزم پر ترقیاتی منصوبوں  میں کرپشن اور کمیشن لینے کا بھی الزام ہے، محمد خان بھٹی نے صدر لاہور بار رانا انتظار کی وساطت سے درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے