اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

قاسم علی شاہ کو الحمرا آرٹس کونسل میں اہم ذمہ داری تفویض

22 Feb 2023
22 Feb 2023

لاہور: (ویب ڈیسک) نامور سکالر، دانشور اور موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کو چیئرمین بورڈ آف گورنرز لاہور آرٹس کونسل تعینات کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ کو 3 برس کے لئے چیئرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے، دیگر اراکین میں عمران قریشی، قدسیہ رحیم، عباس تابش، رضی احمد، ساجدہ ونڈل شامل ہیں، شاہد محمود ندیم، محمد احمد شاہ، حماد غزنوی، سلیمہ ہاشمی، صوفیہ بیدار اور ڈاکٹر نیلم ناز بھی گورننگ باڈی کا حصہ ہوں گی۔

الحمراء آرٹس کونسل کی گورننگ باڈی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر تشکیل دی گئی ہے، باڈی ادب و ثقافت کے میدان میں نئی نئی پالیسیز تشکیل دے گی اور نئے رخ متعین کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے