اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 483.00 زندہ مرغی
  • 699.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.45 قیمت فروخت : 905.08
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248500 دس گرام : 213000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227790 دس گرام : 195249
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2969 دس گرام : 2548
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: مخالفین کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص جاں بحق

28 Jan 2023
28 Jan 2023

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں مخالفین کی فائرنگ سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت حاکم علی کے نام سے ہوئی ہے، موٹر سائیکل سوار ملزمان قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔ مقتول

فیروزوالہ کچہری پیشی کے لیے آیا تھا۔ شرقپور کا رہائشی حاکم علی قتل کے دو مقدمات میں ملزم تھا۔

پولیس کی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا اور قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے