اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 432.00 زندہ مرغی
  • 626.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.60
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.53 قیمت فروخت : 905.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242300 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222107 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2842 دس گرام : 2440
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

فواد چودھری نے بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

28 Jan 2023
28 Jan 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے بھی جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔

سیشن کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کر دی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فواد چودھری کو جوڈیشل نہیں ڈسچارج کرنا بنتا تھا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ فواد چودھری کو کیس سے ڈسچارج کیا جائے جس پر سیشن جج طاہر محمود خان نے سٹیٹ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے