اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسجد اقبال نے شوٹ آؤٹ سنوکر ٹورنامنٹ میں جمی رابرٹسن کو شکست دیدی

28 Jan 2023
28 Jan 2023

( ویب ڈیسک ) پاکستان کے پروفیشنل سنوکر کھلاڑی اسجد اقبال نے سنوکر شوٹ آؤٹ ٹورنامنٹ کے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنا لی۔

رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے شہر لیسٹر میں جاری سنوکر شوٹ آؤٹ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستانی کھلاڑی اسجد اقبال نے انگلش حریف جمی رابرٹسن کو 73-33 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنالی۔

اسجد نے راؤنڈ آف 64 کے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف رابرٹسن کو 40 پوائنٹس کے بڑے مارجن سے شکست دی۔

یاد رہے قومی سنوکر کھلاڑی اسجد اقبال 13 فرروی کو ہونے والے ویلش اوپن کوالیفائر میں پانچ مرتبہ رینکنگ ایونٹ کے فاتح اور ورلڈ چیمپین شپ کے فائنلسٹ ہائیرن ولسن سے بھی مقابلہ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے