اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ابراہیم زیب نے آل پاکستان انڈر 15 سکواش چیمپئن شپ جیت لی

28 Jan 2023
28 Jan 2023

( ویب ڈیسک ) پاکستان ایئرفورس کے ابراہیم زیب نے آل پاکستان انڈر 15 سکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان سکواش فیڈریشن ( پی ایس ایف ) کے مطابق آل پاکستان انڈر 15 سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان ایئرفورس کے ابراہیم زیب نے خیبر پختونخوا کے عبید اللہ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

پی ایس ایف کے مطابق ابراہیم زیب نے فائنل معرکے میں اپنے حریف عبید اللہ کو 3/1 (11-13 11-8 11-7 11-8) سے ہرا کر چیمپئن ٹرافی جیتی ہے۔

دوسری جانب پاکستان سکواش فیڈریشن کی جانب سے آل پاکستان انڈر 15 سکواش چیمپئن شپ 2023 جیتنے پر ابراہیم زیب کو خصوصی مبارکباد دی گئی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے