اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

’’کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘بھارتی فوج کی 2 دن بعد بیس بال ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(ویب ڈیسک)واہگہ بارڈر پر پھنسی بھارت کی بیس بال ٹیم کو 2 دن بعد پاکستان آنے کی اجازت دیدی گئی۔

تفصیلات کےمطابق پاکستان میں بیس بال میچ کھیلنے کیلئے آنیوالی بھارت کی ٹیم کو حکومت کی جانب سے اجازت نامہ ہونے کےباوجود کلیئرنس کےنام پر بھارتی فوج نے 2 دن سے واہگہ بارڈ پر روک رکھا تھا،جو آج واہگہ بارڈر پار کرکے لاہور پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال پاکستان بیس بال فیڈریشن کی جانب سے استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر بھارتی بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری ہریش کمار کا کہناتھا کہ ہم حکومت پاکستان اور بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخرعلی شاہ کے بے حد شکرگزار ہیں جنہوں نے ساری رکاوٹیں دور کیں اور ہماری پاکستان میں انٹری کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے