Sehar Timings Mar 26 - Ramazan 4
LHR
04:36 AM
Jafria
04:26 AM
Ramadan Pedia
اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 331.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
شہرکی خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد شہباز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے خصوصی طیارے پر لاہور اولڈ ایئرپورٹ پہنچے، اولڈ ایئرپورٹ پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے، وزیراعظم کو سخت سکیورٹی حصار میں ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے