اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب کے دو نگران وزرا نے سرکاری گاڑیاں واپس بھجوا دیں

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب کی نگران کابینہ کے دو وزرا نے حکومت پنجاب کی جانب سے بھجوائی جانیوالی سرکاری گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب کی نگران کابینہ کے وزرا ابراہیم حسن مراد اور ایس ایم تنویر نے پنجاب حکومت کی جانب سے بھجوائی جانیوالی سرکاری گاڑیاں استعمال کرنے سے انکار کرتے ہوئے واپس بھجوا دیں۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیربلدیات ابراہیم حسن مراد کا عہدہ سنبھالتے ہی بڑا فیصلہ

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ سرکاری گاڑی سمیت کسی قسم کی مراعات استعمال نہیں کروں گا، عوامی  خدمت اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے