اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بڑی عمر کے افرادخود کو ’’ سر ‘‘ کی چوٹ سے بچائیں ،خطرناک تحقیق سامنے آگئی

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(ویب ڈیسک)سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق بڑے عمر کے افراد کے سر پر لگنے والی چوٹ سے موت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یوں تو قدرت کی جانب سے انسان کے سر کی تخلیق مضبوط ترین کی گئی ہے کیونکہ انسانی کھوپڑی کی ہڈی انتہائی مضبوچ ہوتی ہے ،بعض اوقات سرپر لگنے والی چوٹ کے باعث بھی آپ کو نقصان نہیں ہونے دیتی لیکن عمر ڈھلنے کے ساتھ ساتھ اس کی مضبوطی بھی کم پڑنے لگتی ہےاور اس کے نقصانات سے متعلق سائنسدانوں نے تحقیق کی ہے جس میں سب سے اہم بات یہ سامنے آئی ہے کہ بڑی عمر افراد کے سر پر لگنے والی چوٹ موت کے امکانات میں اضافہ کردیتی ہے۔

تحقیق کے دوران مختلف حادثات کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے موت کے منہ میں جانے والے ہزاروں افراد کا ڈیٹا جمع کیا گیااور ان کا کم عمر افراد سے موازنا کیاگیا جس سے بات سامنے آئی کہ سر پر چوٹ لگنے سے مرنے والوں میں زیادہ تعداد بڑی عمر کے افراد کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے