اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: نقب زن گینگ گرفتار، لاکھوں مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

27 Jan 2023
27 Jan 2023

(لاہورنیوز) لاہور پولیس نے نقب زن گینگ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، قیمتی گھڑیاں ، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

ڈیفنس سی انویسٹی گیشن کے انچارج انسپکٹر اعجاز رسول نے بتایا کہ ملزمان گلی محلوں میں گھومتے اور تالا لگے گھروں میں نقب زنی کرتے تھے، گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ اور متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ آفتاب پھلروان کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے ڈیفنس سی پولیس ٹیم کو شاباش اور تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے