اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ سردیوں میں تھکاوٹ اور سستی کا شکار ہوجاتے ہیں؟ایسا کیوں ہوتا ہے؟جانئے

26 Jan 2023
26 Jan 2023

(ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے سردیوں کے موسم میں تھکاوٹ اور سستی طاری ہونے کی وجہ تلاش کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے آغاز سے ہی انسان کا جسم تھکاوٹ اور شدید سستی محسوس کرنے لگا ہے جس کی وجہ سے بستر سے بھی باہر نکلنا جوئے شیر لانے کے مترداف دکھائی دے رہا ہوتا ہے،تاہم سائنسدانوں نے جسم اور طبعیت میں تبدیلی کی وجہ جان لی ہے،سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق تھکاوٹ محسوس ہونا اورسستی کا شکارہونے کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سردی میں ہارمونز میں تبدیلیاں رونما ہونے لگتی ہیں اور سردی کی وجہ سے انسان زیادہ تر بستر میں پڑا رہتا ہےاور دن کی روشنی میں زیادہ باہر نہیں نکلتا جس وجہ سے جسم کے اندر مخصوص وٹامنزکی کمی واقع ہوجاتی ہے اور طبیعت میں سستی آنے لگتی ہے۔

تحقیق کے مطابق روشنی میں نہ نکلنے سے جسم میں   ’’وٹامن ڈی ‘‘ کی کمی ہوجاتی ہے کیونکہ یہ وٹامن ہڈیوں کیلئےاہم ہونےکے ساتھ ساتھ آپ کو تھکاوٹ سے بھی بچاتا ہے،اگر ’’وٹامن ڈی ‘‘ کی جسم میں مقدار کم ہوجائے توانسان سستی اور شدید تھکاوٹ کا شکار ہونے لگتا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے