اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 483.00 زندہ مرغی
  • 699.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 278.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.45 قیمت فروخت : 905.08
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248500 دس گرام : 213000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227790 دس گرام : 195249
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2969 دس گرام : 2548
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انصاف آفٹر نون سکولوں کے لیے ساڑھے 8 ارب روپے کے فنڈز منظور

26 Jan 2023
26 Jan 2023

(لاہور نیوز) انصاف آفٹر نون سکولوں کے لیے ساڑھے 8 ارب روپے کے فنڈز منظور کر لیے گئے، فنڈز سے اساتذہ کی تنخواہیں بھی دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق ساڑھے 8 ارب روپے اگلے دو سال میں خرچ ہوں گے۔ دوسری طرف انصاف آفٹر نون سکولوں کے اساتذہ کو سات ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی ہیں ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فنڈز کی منظوری مل گئی ہے، فنڈز ریلیز ہوتے ہی اساتذہ کو تنخواہیں دے دی جائیں گی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے