اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

دستور پاکستان کو نصاب کا حصہ بنانے کا خیر مقدم کرتے ہیں، شہزاد سعید چیمہ

25 Jan 2023
25 Jan 2023

(لاہور نیوز) انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب شہزاد سعید چیمہ کا کہنا ہے دستور پاکستان کو نصاب کا حصہ بنانے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

شہزاد سعید چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا سوک ایجوکیشن کمیشن ایکٹ 2018 کی پارلیمنٹ سے منظوری پر تمام سکول دستور پاکستان پڑھانے کے پابند ہونگے۔ ہم 23 مارچ کے تاریخی دن پر وفاقی وزیر تعلیم کے اس اقدام کو سراہیں گے۔ اقدام سے نئی نسل کو اپنے حقوق کے بارے میں اور زیادہ آگاہی ہو گی۔

شہزاد سعید چیمہ نے کہا 73ء کے متفقہ آئین کو منظور کرانے کا سہرہ پیپلز پارٹی کے سر ہے۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک و قوم کیلئے موثر قانون سازی کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے