اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 459.00 زندہ مرغی
  • 666.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.20
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 244000 دس گرام : 209200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223665 دس گرام : 191765
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2908 دس گرام : 2496
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور: ہائر ایجوکیشن نے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی

25 Jan 2023
25 Jan 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ ہائرایجوکیشن نے صوبہ بھر میں نئی بھرتیوں پر پابندی کا اطلاق کردیا۔

ذرائع کے مطابق پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیز میں نئی بھرتیوں پر پابندی ہوگی، پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا ، تمام تعلیمی بورڈز کو بھی اس ضمن میں ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

ذرائع محکمہ ہائرایجوکیشن کے مطابق سرکاری کالجز کے سربراہان پابندی کے حکم پر مکمل عمل کریں گے،پنجاب پبلک سروس کمیشن کے علاوہ ہر شعبہ تعلیم میں کسی قسم کی بھرتی نہیں کی جائے گی،اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے تبادلوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے