اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چکن غریب کے کچن سے باہر، مرغی کا گوشت 3 روپے مہنگا

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) چکن غریب کے کچن سے باہرہو گیا۔ مرغی کا گوشت 3 روپے مہنگا کر دیا گیا۔

 چکن کی قیمت 504 روپے کلو ہو گئی، انڈوں کی قیمت289روپے درجن کی سطح پربرقرار ہے۔ مارکیٹ میں فی انڈہ25 روپے تک فروخت ہونے لگا۔

سبزیاں اور پھل بھی عوام کی پہنچ سے دور ہیں۔ مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ میتھی 110، بینگن 90، پالک60، آلو 40 روپے کلو تک بکنے لگے۔ پھلوں میں انار بدانہ 750، سیب350 روپے کلو ، مسمی اور کینو 260 روپے درجن میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے