اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.60 قیمت فروخت : 905.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248500 دس گرام : 213100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227790 دس گرام : 195340
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2941 دس گرام : 2524
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اب عام انتخابات 2025 میں ہوں گے، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کہنا تھا کہ اب عام انتخابات 2025 میں ہوں گے۔

  کیپٹن (ر ) صفدر کا کہنا تھا آخر پر ایک ہی نعرہ ہو گا ایک روٹی کھائیں  گے  پاکستان کو  بچائیں گے۔ ہم آنے  والی سیاست کو  بدل دیں گے، بہادر باپ کی بہادر بیٹی  مریم نواز  آرہی ہے۔ میں مریم نواز سے درخواست کروں گا کہ وہ سازشوں سے پردہ اٹھائیں۔

کیپٹن (ر ) صفدر کا کہنا تھا  عمران حکومت کی حکومت کا گند صاف کریں گے اور ملک کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرینگے۔ 28 جنوری کو لاہور پہنچنے پر مریم نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا،جب بھی ملک پر  مشکل پڑی مسلم لیگ ن کے لیے ہراول دستے  کا کردار ادا کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے