اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 474.00 زندہ مرغی
  • 687.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.68 قیمت فروخت : 298.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.62 قیمت فروخت : 345.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.17 قیمت فروخت : 179.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.73 قیمت فروخت : 203.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.76 قیمت فروخت : 74.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.97 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 249300 دس گرام : 213700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 228523 دس گرام : 195890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2989 دس گرام : 2566
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری یکم مارچ سے شروع ہو گی

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) ملکی تاریخ کی پہلی پیپر لیس ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری یکم مارچ سے شروع ہو گی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری کا آغاز یکم مارچ کو ہو گا، ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری یکم اپریل تک جاری رہے گی۔

واضح رہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری، ساتویں خانہ و مردم شماری کا آغاز ہو رہا ہے، پہلی پیپر لیس مردم شماری میں جیوٹیگنگ شامل ہے۔

ملک بھر میں 7ویں خانہ و مردم شماری پر 34 ارب روپے لاگت آئے گی، ہر شہری پورٹل پر ڈیجیٹل مردم شماری میں از خود اپنا ڈیٹا اپ لوڈ کر سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے