اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 449.00 زندہ مرغی
  • 651.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.74 قیمت فروخت : 38.80
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.14 قیمت فروخت : 297.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 343.66 قیمت فروخت : 344.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.67 قیمت فروخت : 179.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.09 قیمت فروخت : 203.45
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.18 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.27 قیمت فروخت : 76.41
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.91 قیمت فروخت : 904.53
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243700 دس گرام : 208900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 223390 دس گرام : 191490
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2840 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوہر ٹاؤن دھماکہ، ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت 31 جنوری تک ملتوی

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) جوہر ٹاؤن دھماکے میں ملوث 3 ملزمان کیخلاف کیس کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس پر سماعت کی۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت ویڈیو لنک کے ذریعے کی گئی۔ ملزمان میں ملزم سمیع الحق ، عزیز اکبر اور نوید اختر شامل ہیں۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن کے دیگر گواہان کو طلب کر لیا۔

ملزمان کیخلاف سی ٹی ڈی انسپکٹر خالد اکبر نے چالان جمع کرا رکھا ہے۔ اس مقدمے میں چار ملزمان کو پہلے ہی 9، 9 مرتبہ سزائے موت ہو چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے