اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 406.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.56 قیمت فروخت : 905.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242400 دس گرام : 207800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222198 دس گرام : 190482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2841 دس گرام : 2438
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا مختلف لیگز کھیلتے قومی کرکٹرز کو پاکستان بلانے کا فیصلہ

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیرون ممالک مختلف لیگز کھیل رہے قومی کرکٹرز کو پاکستان بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق بنگلا دیش اور آسٹریلوی لیگز میں شامل قومی کرکٹرز کو 2 فروری تک پاکستان واپسی کا حکم دے دیا گیا، قومی کرکٹرز کو پی ایس ایل میں بھرپور شرکت کے لیے واپس بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل فرنچائزرز کی درخواست پر قومی کرکٹرز کو وطن واپسی کا کہا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے