اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف سے لندن میں سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے سیاسی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلوچستان کے سیاسی رہنما جعفر مندوخیل کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، ڈاکٹر افنان اور دیگر بھی شریک ہوئے، نواز شریف نے جعفر مندوخیل سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں میں بلوچستان کے سیاسی حالات اور عوامی معاملات پر بھی گفتگو ہوئی، مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارٹی امور پر بھی بات چیت ہوئی۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے جعفر مندوخیل کو صوبے میں مسلم لیگ ن کو متحرک کرنے کا ٹاسک دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے