اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 474.00 زندہ مرغی
  • 687.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.68 قیمت فروخت : 298.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.62 قیمت فروخت : 345.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.17 قیمت فروخت : 179.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.73 قیمت فروخت : 203.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.76 قیمت فروخت : 74.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.97 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 249300 دس گرام : 213700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 228523 دس گرام : 195890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2989 دس گرام : 2566
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر گاؤں میں خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) ہیئر گاؤں میں 28 سالہ صفیہ بی بی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

خاتون کو جنرل ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ اہلخانہ کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ ہے۔

پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی رضاکاروں نے مردہ خانے منتقل کر دیا۔  

پولیس کے مطابق واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے