اپ ڈیٹس
  • 333.00 انڈے فی درجن
  • 334.00 زندہ مرغی
  • 484.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.95 قیمت فروخت : 40.05
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.89 قیمت فروخت : 285.39
  • یورو قیمت خرید: 312.90 قیمت فروخت : 313.50
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.63 قیمت فروخت : 362.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.61 قیمت فروخت : 189.11
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 209.85 قیمت فروخت : 210.35
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.56 قیمت فروخت : 77.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.59 قیمت فروخت : 928.21
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 218300 دس گرام : 187100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 200107 دس گرام : 171507
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2674 دس گرام : 2295
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

زمان پارک کی سیکورٹی میں کمی بیشی پر غور شروع

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) پنجاب اور لاہور پولیس کی نئی قیادت نے زمان پارک کی سیکورٹی میں کمی بیشی پر غور شروع کر دیا۔

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے دوران زمان پارک کی سیکورٹی پر 6 سو سے زائد پولیس اہلکار تعینات رہے۔ چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں اپوزیشن نے زمان پارک میں حد سے زیادہ سکیورٹی لگانے پر اعتراض بھی کیا تھا۔

پنجاب اور لاہور کی نئی کمان کے آتے ہی ارسر نو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے