اپ ڈیٹس
  • 750.00 بیف
  • 1,700.00 بکرے کا گوشت
  • 289.00 انڈے فی درجن
  • 501.00 زندہ مرغی
  • 516.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 34.44 قیمت فروخت : 34.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 240.00 قیمت فروخت : 242.00
  • یورو قیمت خرید: 256.35 قیمت فروخت : 256.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 291.57 قیمت فروخت : 291.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 167.22 قیمت فروخت : 167.44
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 175.43 قیمت فروخت : 175.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • سعودی ریال قیمت خرید: 62.62 قیمت فروخت : 62.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 63.99 قیمت فروخت : 64.08
  • کرنسی مارکیٹ
پنجاب گورنمنٹ

ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی کا ڈویژن گلبرگ وزیر اعلی ہاوس کا دورہ

24 Jan 2023
24 Jan 2023

(لاہور نیوز) ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی نے ڈویژن گلبرگ وزیر اعلی ہاوس کا دورہ کیا اور وزیر اعلی ہاوس کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔

ایس ایچ او گلبرگ  نے ایس پی ماڈل ٹاؤن کو سکیورٹی بارے بریفنگ دی۔ ایس پی حسن جاوید بھٹی نے سکیورٹی پر مامور پولیس جوانوں کو سکیورٹی بارے بریف کیا۔ پیرو،ڈولفن و دیگر پیٹرولنگ ٹیموں کو موثر پٹرولنگ کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاوید بھٹی نے کہا دوران ڈیوٹی غفلت لاپرواہی بلکل برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈویژن میں موجود تمام اہم مقامات کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے