اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 481.00 زندہ مرغی
  • 697.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.70
  • یورو قیمت خرید: 298.40 قیمت فروخت : 300.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 177.84 قیمت فروخت : 178.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.99 قیمت فروخت : 202.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 75.10
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.65 قیمت فروخت : 905.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248700 دس گرام : 213200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227973 دس گرام : 195432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2957 دس گرام : 2538
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ میں ایل ڈی اے انتظامیہ کی مبینہ غفلت

01 Jun 2021
01 Jun 2021

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس منصوبہ، اپارٹمنٹس کی تعمیر کیلئے ایل ڈی اے انتظامیہ کی مبینہ غفلت سامنے آ گئی۔ سنگ بنیاد رکھنے کے دو ماہ بعد بھی اپارٹمنٹس کی تعمیر کے لیے جگہ کا تعین نہ ہو سکا۔

تفصیل کے مطابق اراضی کی نشاندہی نہ ہونے سے تاحال اپارٹمنٹس کی تعمیر کا کام شروع نہ ہو سکا۔ وزیراعظم نے 4 ہزار اپارٹمنٹ کی تعمیر کیلئے 7 اپریل کو سنگ بنیاد رکھا۔ موضع ہلوکی میں اپارٹمنٹس کیلئے 600 کنال سے زائد جگہ مختص کی گئی۔ ایل ڈی اے کے سی ٹی پی، سی ایم پی ماسٹر پلان میں جگہ کی نشاندہی نہ کر سکے۔ 2 ماہ بعد بھی اپارٹمنٹس کی تعمیر کیلئے ایک اینٹ نہ لگ سکی۔ ٹھیکیدار کی جانب سے ایک دن مشینری چلانے کے بعد کام بند کر دیا گیا۔

وی سی ایل ڈی اے ایس ایم عمران کے مطابق اپارٹمنٹس کیلئے موضع ہلوکی میں اراضی ایکوائر کر چکے۔ تکنیکی مسائل دور کرنے کیلئے پلاننگ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے