اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں 0.5 سے 12.6 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے بعد شہر کے کئی مقامات پر بارش کے مختلف اعداد و شمار ریکارڈ کئے گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق جیل روڈ پر 5 ملی میٹر جبکہ گلبرگ میں 5.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اسی طرح لکشمی چوک میں 6 ملی میٹر بارش ہوئی۔

مغلپورہ میں 1.5 ملی میٹر، تاجپورہ میں 6.2 ملی میٹر اور نشتر ٹاؤن میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

دیگر علاقوں میں چوک ناخدا میں 0.5 ملی میٹر، پانی والا تالاب میں 6.4 ملی میٹر جبکہ فرخ آباد میں 8.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

اسی طرح گلشن راوی میں سب سے زیادہ 12.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اقبال ٹاؤن میں 1 ملی میٹر اور سمن آباد میں 10 ملی میٹر بارش ہوئی۔

مزید علاقوں میں جوہر ٹاؤن میں 2.2 ملی میٹر، شادی پورہ میں 4.2 ملی میٹر اور سگیاں میں 7.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے