اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سے جڑانوالہ تک موٹروے ایم 3 دھند کی وجہ سے بند

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) موٹروے پولیس نے لاہور سے جڑانوالہ تک موٹروے ایم 3 کو دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

موٹروے پولیس ترجمان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے اور شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کریں۔

ترجمان کا کہنا  تھا کہ   صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں سفر کے لیے بہترین اوقات ہیں، اِس دوران، ڈرائیور حضرات کو آگے اور پیچھے کی دھند والی فوگ لائٹس کے استعمال کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

دوسری جانب موٹروے پولیس نے مزید کہا کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے