اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ: 15 روز میں کروڑوں موٹرسائیکلوں کی موومنٹس ریکارڈ

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) اے آئی بیسڈ مانیٹرنگ، 15 روزمیں 2 کروڑ 60 لاکھ موٹر سائیکل موومنٹس ریکارڈ کی گئی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق شہر بھر میں ہیلمٹ کمپلائنس کی شرح 98.68 فیصد تک ریکارڈ  کی گئی، 62لاکھ موومنٹس میں صرف 1ہزار466 ون وے خلاف ورزیاں کی گئیں، ون وے خلاف ورزی کی شرح محض 0.023 فیصد تک ریکارڈ کی گئی۔

ون وے کی خلاف ورزی پر کارروائی، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں ضبط کرلی گئیں۔شہری قوانین کی پابندی کریں، محفوظ لاہور کے قیام میں کردار ادا کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے