20 Feb 2026
(لاہور نیوز) میٹرک کے امتحانات کی حتمی تاریخ سامنے آ گئی۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے میٹرک کے امتحانات کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ 27 مارچ سے میٹرک کے امتحانات کاآغاز ہوگا۔

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے