اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آپریشنز سے جرائم کی شرح میں 80 فیصد کمی آئی، ترجمان سی سی ڈی

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) ترجمان سی سی ڈی نے کہا ہے کہ سی سی ڈی پر ایچ آر سی پی کا ماورائے عدالت ہلاکتوں کے الزام کا کوئی ثبوت نہیں۔

 ترجمان کا کہنا تھا کہ سی سی ڈی سنگین جرائم کے خاتمے کے لیے کوشاں ہے، سی سی ڈی سے مقابلوں میں 19 پولیس اہلکار شہید 167 اہلکار زخمی ہو ئے۔

سی سی ڈی آپریشنز سے جرائم کی شرح میں 80 فیصد کمی آئی، ڈکیتی میں 78 اور قتل کی وارداتیں 39 فیصد کم ہوئی ہیں، گھروں میں ڈکیتی کے جرائم میں 80 فیصد کمی ہوئی۔

سی سی ڈی نے موثر حکمت عملی سے جرائم پیشہ نیٹ ورکس کی کمر توڑ کرعوام کا اعتماد بحال کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے