اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل پاکستان کے میچ سے ہو گا

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہورنیوز) ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا، پہلے میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔

 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ شام ساڑھے 6 بجے کولمبو میں ہو گا، کیویز کی ٹیم کا کولمبو میں پریما داسا سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن ہوا، بارش کے باعث نیوزی لینڈ کی ٹیم کو مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ پہلے ٹریننگ ختم کرنا پڑی۔

شدید بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے قومی کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ ہو گیا، قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کی تیاری کیلئے پریما داسا سٹیڈیم میں تین گھنٹے ٹریننگ کرنا تھی۔

کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بھی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، نیوزی لینڈ کے بیٹر مارک چیپ مین کا کہنا ہے کنڈیشنز کی وجہ سے ٹاس کا کردار اہم بن جاتا ہے۔

مارک چیپ مین نے کہا کہ سری لنکا کی کنڈیشنز میں سپنرز اہم ہو سکتے ہیں، پاکستان کے پاس اچھے سپنرز ہیں، بھارت میں پچز بیٹنگ کے لئے ساز گار تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے