اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ صحت نے چھٹیوں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کیلئے نئے احکامات جاری کر دیئے۔

ٹیچنگ ہسپتالوں ، طبی اداروں کی انتظامیہ سے سینئر ڈاکٹرز کو چھٹی دینے کا اختیار واپس  لے لیا گیا، ٹیچنگ ہسپتال صرف 17 گریڈ تک کے ملازمین کی 89 دن کی رخصت منظور کر سکیں گے۔

سینئر رجسٹرار سے پروفیسرز تک کی چھٹی محکمہ صحت کے افسران منظوری دیں گے، خواتین ڈاکٹرز و ملازمین کی میٹرنٹی، عدت کی چھٹی کی منظوری کا اختیار ہسپتالوں کے پاس رہے گا۔

گریڈ 18 سے 20 کے جنرل کیڈر ڈاکٹرز کی بھی ہر قسم کی چھٹی محکمہ صحت منظور کرے گا، تمام ڈاکٹرز و سرکاری ملازمین کو 89 دن کی چھٹی منظوری کا اختیار ہسپتالوں کے سربراہان کے پاس تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے