اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کیلئے ڈریس کوڈ نافذ، بلیک گاؤن لازمی قرار

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں اساتذہ کے لیے باقاعدہ ڈریس کوڈ نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،جاری اعلامیے کے مطابق 23 فروری 2026 سے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں ڈریس کوڈ پر عملدرآمد لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تدریسی اوقات کے دوران تمام اساتذہ کے لیے بلیک گاؤن پہننا ضروری قرار دیا گیا ہے۔ مرد اساتذہ کو سادہ شلوار قمیض یا پینٹ شرٹ پہننے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ خواتین اساتذہ کو باوقار اور مناسب لباس اختیار کرنے کا کہا گیا ہے۔

مزید ہدایات کے تحت اساتذہ کے لیے بند جوتے یا مناسب سینڈل پہننا بھی لازمی ہوگا۔

محکمہ کی جانب سے اسکولوں کے سربراہان کو روزانہ کی بنیاد پر ڈریس کوڈ پر عملدرآمد یقینی بنانے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے جبکہ ضلعی سی ای اوز کو سخت مانیٹرنگ کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ ماحول کو فروغ دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے