اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور ڈسٹرکٹ لیگ، تین میچوں کے دلچسپ نتائج

13 Oct 2025
13 Oct 2025

(لاہور نیوز) لاہور ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ کے دلچسپ ایونٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔

آر اے بازار سپورٹس گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں ٹاپ جیز  نے گریفن یوتھ کو دو کے مقابلے تین گول سے شکست دے دی۔

دونوں ٹیموں میں موجود نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیااور ایک دوسرے کی گول پوسٹ پر متعدد حملے کیے  تاہم کامیابی ٹاپ جیز کےحصے میں آئی۔

ٹاؤن شپ میں کھیلے گئے میچ میں کینال ویو نے لاہور سٹی کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد دو صفر سے مات دے دی، رائیڈرز کلب فیصل ٹاؤن کی گراونڈ میں کھیلے گئے میچ میں وحدت ایف سی نے مغلپورہ ہیروز کو تین گول داغ کر ایونٹ سے باہر کردیا جبکہ مغل پورہ ہیروز کی ٹیم میچ میں ایک گول کر سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے