اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ایل این جی سیکٹرکی مسابقتی صورتحال پر رپورٹ جاری

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہور نیوز) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ایل این جی سیکٹرکی مسابقتی صورتحال پررپورٹ جاری کردی۔

کمیشن کی جاری رپورٹ کے مطابق ملکی ایل این جی سیکٹر کو سٹرکچرل، ریگولیٹری اور مسابقتی چیلنجز درپیش ہیں، ایل این جی درآمد، سٹوریج اور ڈسٹری بیوشن میں سرکاری ملکیتی اداروں کی اجارہ داری ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سخت لائسنسنگ و ٹیرف قواعد نجی اداروں کی مارکیٹ میں شمولیت میں رکاوٹ ہیں،کراچی:انفراسٹرکچر تک محدود رسائی، ٹی پی اے قوانین کا سست نفاذ بڑی رکاوٹیں ہیں، ٹیرف ایڈجسٹمنٹ میں تاخیر سےجنوری 24ءمیں گردشی قرضہ2866ارب تک جاپہنچا۔

کمیشن کی رپورٹ میں لکھا گیا کہ سینٹرل کوآرڈینیشن کمیٹی سے درآمدی کلیئرنس کیلئے ون سٹاپ شاپ کا قیام ضروری ہے، ایل این جی ٹرمینلز اور پائپ لائنز کے لیے ٹی پی اے قوانین کا فوری نفاذ ہونا چاہیے، سوئی سدرن اور سوئی ناردرن کی ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن کو الگ کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے