اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہور نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ 9ہزار 878 روپے ہوگیا ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1801 روپے بڑھ کر 3لاکھ 51 ہزار 404 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب صرافہ مارکیٹوں کے تاجروں کا کہنا تھا کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 3886 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے گزشتہ روز روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 865 ڈالر کی سطح پر مستحکم اور ملک بھر کی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے کی سطح پر برقرار رہی تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے