اپ ڈیٹس
  • 262.00 انڈے فی درجن
  • 302.00 زندہ مرغی
  • 438.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.10 قیمت فروخت : 278.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.60 قیمت فروخت : 907.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 248400 دس گرام : 212900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 227698 دس گرام : 195157
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3097 دس گرام : 2658
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

05 May 2024
05 May 2024

(لاہور نیوز) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی سر کرلی، نائلہ کیانی نے آج صبح دنیا کی پانچویں بڑی چوٹی "مکالو" کو سر کیا۔

 نائلہ کیانی یہ کارنامہ سرانجام دینے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں، نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنیوالی پہلی پاکستان خاتون کوہ پیما ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے